بلغ العلی بکمالہ

بلغ العلی بکمالہ
وہ پخہچے بلندیوں پر اپنے کمال کے ساتھ

كشف الدجي بجماله
آپ کے جمال سے تمام انرھیرے دور ھو گے

حسنت جميع خصاله
آپ کی تمام عادتیں ہی بہت اچھی ہیں

صلوا عليه وآله
آپ پر اورآپ کی آل پاک پر لاكهوں درود اور سلام.

Comments