Posts

Showing posts with the label zikr e qalbi

Dars-e-Shamail-e-Rasool S.A.W Episode 40

Image
Dars-e-Shamail-e-Rasool S.A.W  ♥️شمائل نبوی♥️  ★قسط 40★ کسی نعمت کے حصول یا مصیبت کے ٹل جانے کے وقت اللہ تعالی کا شک ♥️شمائل نبوی♥️ ★قسط 40★ 💌کسی نعمت کے حصول یا مصیبت کے ٹل جانے کے وقت اللہ تعالی کا شکر: 💞 شکرانے کے نفل: فتح مکہ کے موقع پر اور   بدر کے دن  ابوجہل کی موت  کی خبر   ملی تو آپ ﷺ نے نمازِ شکر ادا کی(سنن الدارمي) 💞سجدہ شکر: رسول اللہ ﷺ سے مختلف مواقع پر سجدہ شکر کرنا بھی ثابت ہے.  💞 رسول ﷺ کے پاس جب کوئی خوش کن خبر آتی تو آپ اللہ تعالی کے حضور سجدہ ریز ہوجاتے(سنن ابن ماجه)   💞 رسول اللہ ﷺ کو جب اپنے پروردگار کی طرف سے بشارت ملی کہ جس نےآپﷺ پر درود بھیجا میں اس پر رحم کروں گا اور جس نے آپﷺ پر سلام. بھیجا میں اس پر سلام بھیجوں گا تو آپ ﷺ نے سجدہ شکر ادا کیا(زادالمعاد)  💞 سجدہ شکر کی صورت یہ ہے کہ تکبیر کہہ کرانسان سجدے میں چلا جائے اوراللہ تعالی کی حمداورتسبیح بیان کرے اورپھر دوسری تکبیر کہہ کرسجدے سے سراٹھالے(تفسير روح البيان)  🔴مکروہ اوقات کے علاوہ سجدہ شکر کسی بھی وقت ادا کرنا جائز ہے، لیکن مستقل طور پر نماز کے آ